بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ دہلی کی سرحد پر پچھلے سات دنوں سے جاری مظاہرے کے درمیان ملک کی کئی ریاستوں میں بھی کسانوں نے کل جمعرات کو مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں حالیہ برسوں میں کسانوں کا یہ سب سے […]
Read MoreCategory: Int’l News : Urdu – اردو
نئی دہلی — بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف تین ماہ سے سراپا احتجاج کسان تنظیموں نے 27 فروری کو ایک بار پھر ملک بھر کے کسانوں کو دارالحکومت نئی دہلی کے داخلی راستوں پر جمع ہونے کی اپیل کی ہے۔ بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو تین ماہ […]
Read Moreمتنازعہ زرعی قوانین کے خلاف چار ماہ سے زیادہ عرصے سے دہلی کی سرحدوں پر مسلسل دھرنا دینے والے کسانوں نے اب پارلیمان تک مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں متازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ نومبر سے دہلی کی سرحدوں کا محاصرہ کرنے والے کسانوں اور حکومت کے درمیان تعطل بدستور برقرار […]
Read Moreنئی دہلی،یکم اپریل (ایس او نیو ز؍ایجنسی) سپریم کورٹ کی جانب سے نئے زرعی قوانین پر نظرثانی کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ہے ، جبکہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کاشتکاروں نے اپریل سے اپنا احتجاج تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عدالت عظمی 5 […]
Read Moreمشہور شخصیات اکثر صرف انھی مہمات کی حمایت میں آواز اٹھاتی ہیں جو انھیں پسند آتی ہیں اور ایک انڈین اداکارہ نے اپنے کیریئر کو کسانوں کے حقوق کے لیے لڑنے کے لیے پوری طرح قربان کر دیا ہے۔ سونیا من نے بی بی سی آؤٹ لک ریڈیو پروگرام کو بتایا ’میری فلم کی اس […]
Read Moreبھارت میں کسانوں کا تین نئے زرعی قوانین کیخلاف احتجاج جاری ہے، بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں، کل پورا بھارت بند ہو گا۔ کسانوں نے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے ٹکری، سنگھو اور غازی پور بارڈرز […]
Read Moreکسان سنگھرش سمیتی اورہم بھارت کےلوگ کی جانب سےکسانوں کی حمایت میں شہر ومضافات میں ۵۰؍تا۶۰؍میٹنگیں کرنے کا فیصلہ، متعددمیٹنگیں مذہبی مقامات کے باہربھی ہوںگی پر۵۰؍تا ۶۰چھوٹی بڑی میٹنگیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کا آغازبھی کردیاگیا ہے۔اس میٹنگ کے آغازسے ایک دن قبل وڈالا میں ’مٹی ستیہ گرہ ‘بھی شروع کیا گیا ہے۔ساتھ […]
Read Moreآج تک کی حکمراں بی جے پی حکومت کی اتھارٹی کے لئے یہ احتجاج سب سے بڑا چیلنج ہے ، اور وہ کہیں نہیں جارہے ہیں۔دہلی اور اس کے ساتھ ملحقہ دو ریاستوں کی سرحدیں ، تمام اکاؤنٹس کے مطابق ، باڑ لگانے ، رکاوٹیں ، خاردار تاروں کی کنڈلی کے ساتھ ایک تنازعہ والے […]
Read Moreنئی دہلی — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا سے خطاب کرتے ہوئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنا احتجاج ختم کردیں۔ انھوں نے کسانوں کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی اجناس کے لیے مقرر […]
Read Moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی کی دوسری ریاستوں سے ملنے والی سرحدوں پر آہنی کیلوں، سلاخوں، خاردار تاروں، پتھروں اور عارضی دیواروں کا استعمال کیا جارہا ہے تاکہ زرعی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسان دہلی میں داخل نہ ہو سکیں۔ حکومت کے نئے زرعی قوانین سے پیدا ہونے والے تناؤ کے نتیجہ میں کیے […]
Read More